سندھ پولیس کے کانسٹیبل حمزہ احمد نے بینکاک میں مسٹر یونیورس 2026 چیمپئن شپ جیت کر دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر دیا، آئی جی سندھ کا بڑے انعام کا اعلان
پاکستان کے معاشی دارالحکومت کراچی سے تعلق رکھنے والے سندھ پولیس کے ایک ہونہار کانسٹیبل نے بین …