اے بی نیوز ایک ابھرتا ہوا ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو قارئین کو دنیا بھر کی تازہ ترین صورتحال، بالخصوص بین الاقوامی تعلقات اور جیو پولیٹکس سے باخبر رکھتا ہے۔
ہمارا مقصد سنسنی خیزی کے بجائے حقائق پر مبنی رپورٹنگ کرنا ہے۔ 'اصل ماجرا' کے پلیٹ فارم سے ہم پیچیدہ عالمی معاملات کا گہرا تجزیہ پیش کرتے ہیں تاکہ عام آدمی بھی بین الاقوامی سیاست کے پسِ پردہ محرکات کو سمجھ سکے۔ ہم غیر جانبدارانہ صحافت اور شفافیت پر یقین رکھتے ہیں۔